آب بقا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ روایتی پانی جسکی نسبت کہا گیا ہے کہ اس کا ایک قطرہ پینے کے بعد انسان امر ہو جاتا ہے، (یہ پانی چشمۂ ظلمات میں بتایا گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت الیاس اور حضرت خضر نے یہ پانی پی کر عمر ابد حاصل کی، لیکن سکندر اس کی تلاش میں بحر ظلمات تک گیا تو بے نیل مرام واپس آیا)۔ آب بقا، آب حیوان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ روایتی پانی جسکی نسبت کہا گیا ہے کہ اس کا ایک قطرہ پینے کے بعد انسان امر ہو جاتا ہے، (یہ پانی چشمۂ ظلمات میں بتایا گیا ہے۔ کہتے ہیں کہ حضرت الیاس اور حضرت خضر نے یہ پانی پی کر عمر ابد حاصل کی، لیکن سکندر اس کی تلاش میں بحر ظلمات تک گیا تو بے نیل مرام واپس آیا)۔ آب بقا، آب حیوان۔